کراچی: پولیس اہلکار نےسرکاری اسلحے سےخود کوگولیاں مارلیں 30 سالہ محمد عاطف ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ ون کا اردلی ہےدفتر کے باہر بنی پولیس چوکی سے سرکاری ایس ایم جی رائفل اٹھائی اور دفتر کے مرکزی دروازے کے سامنے خود کو گولیاں مارلیں پیٹ میں دو گولیاں لگی ہیں اور پولیس کوجائےوقوع سےبھی ایس ایم جی کےدو خول ملے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم آج تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے سلسلہ وار ٹوئٹس میں بتایا کہ وزیراعظم…

جسٹس عمرعطا بندیال نے بطورچیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلا م آباد میں منعقد کی…

Govt mulls extending Chief Justice’s tenure

The federal government is considering to consolidate the tenure of Chief Justice…