راولپنڈی کے علاقے روات میں راجہ سعید نامی اہلکارنے لڑکی کو اغوا اپنے فلیٹ میں لڑکی کےساتھ زیادتی کی اورنازیبا ویڈیوبھی بنا لیں،پولیس نےمقدمہ درج نہ کیا تو لڑکی عدالت پہنچ گئی، عدالت نےتحقیقات کا حکم دے دیالڑکی کے وکیل کا کہنا ہے میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے 3 مرتبہ زیادتی ثابت ہوئی ہےلیکن پولیس میڈیکل رپورٹ اسپتال سےحاصل نہیں کررہی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.