خیبرپختونخوا کےضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کے قریب پولیس کارروئی میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کےمطابق صدرکے قریب پولیس سرچ آپریشن کےدوران دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔پولیس کےمطابق جوابی کارروائی میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دوسرےنےخود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.