وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا۔ وزیر اعظم نے رات لندن سے لاہور کیلئے روانہ ہونا تھا ،وزیراعظم نے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ائرپورٹ سے روانہ ہونا تھا۔ تاہم اب وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کل متوقع ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.