پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نےسمندر میں 2 مختلفت کارروائیوں کے دوران 4 کروڑ روپے مالیت کی منشیات ضبط کرلی 15 کلوگرام کرسٹل آئس اور28 کلوگرام چرس قبضے میں لی گئی،منشیات کی مالیت عالمی منڈی میں قیمت 4 کروڑروپے کے لگ بھگ ہے،کارروائی کےدوران 12 اسمگلرزکوگرفتارکرلیا۔اسمگلرز نے شواہد مٹانے کے لیے کشتی کو آگ لگائی،جس کے نتیجے میں جلنے کے بعد کشتی سمندربردہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قصور : دو خواتین سمیت پانچ ڈیلرز گرفتار،کروڑوں روپےمالیت کی منشیات برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس قصور کے مطابق ملتان روڈ پرناکہ بندی کے دوران کار…

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید…

سمندر میں طغیانی کا خدشہ،ماہی گیروں کو الرٹ جاری

جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹرکےمطابق 25 سے 26 اپریل تک بلوچستان…

منشیات فروشی سے منع کرنے پر ملزمان نےبچے کو اغوا کرکے قتل کر دیا

قصور کےنواحی گاؤں “لکھن کے” میں اکبر نامی شخص نے ملزم اور…