امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہنا ہےکہ سد عمر پی ٹی آئی میں اور محمد زبیر ن لیگ میں اس لیے ہم پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اورپی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں سمجھتے۔جماعتاسلامی انتخابات پر یقین رکھتی ہےدھاندلی سے پاک انتخابی نظام پر اتفاق کرنا چاہیے جمہوری نظام میں ارب پتی ہی پارلیمان میں پہنچ سکتے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.