مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ زعیم قادری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا جس کےباعث انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیاہےاہلخانہ کا کہنا ہے کہ عظمٰی زعیم قادری نے گزشتہ روز بخار ہونےپر کوویڈ-19 کا ٹیسٹ کروایا تھا، جو مثبت آیاوزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کےدوران عظمی زعیم قادری کیلئے حمزہ شہباز کو ووٹ دینا ممکن نہیں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

زلمے خلیل زاد عمران خان کے حمایت میں پھر سامنے آگئے

زلمے خلیل زاد نے کہا کہ پاکستان کے وزیر داخلہ کا عمران…

شفقت محمود کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

صدر تحریک انصاف پنجاب شفقت محمود کی کی طبعیت ناساز ہو گئی…

حکمران اتحاد نے پنجاب اسمبلی بچانے کےلیے سرجوڑ لیے

پنجاب اسمبلی بچانے کےلئے مسلم لیگ (ن) نے ہوم ورک مکمل کرلیا۔وفاقی…

عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی کا معاملہ، پارٹی اجلاس طلب

عمران خان کی کل اسلام آباد عدالت میں پیشی کےمعاملے پر زمان…