پنجاب میں ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کی جانب سےپاکستان تحریک انصاف کےامیدواروں کےلئےحمایت ظاہر کردی گئی ہے۔اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی سےمسلم لیگ (ق) راولپنڈی کےصدرزبیر خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کےدوران سیاسی صورتحال اورضمنی انتخابات بارے بات چیت کی گئی اورہدایت کی گئی کہ پارٹی رہنما تحریک انصاف کےامیدواروں کی بھر پور مہم چلائیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.