اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے اجلاس میں مسلم لیگ ن نے نیب کی حمائت کردی ۔اجلاس میں نیب ترمیمی بل پر گرما گرم بحث کے دوران رانا ثنا اللہ نے سوال اٹھایا کہ وفاقی کابینہ کے فیصلوں نیب کے دائرہ کار سے نکال دیا گیا ہے بہتر تھا یہ معاملات نیب کے پاس ہی رہتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Core Commanders’ Conference: Security situation discussed

On Wednesday, Chief of Army Staff (COAS) Gen Qamar Javed Bajwa presided…

قندیل بلوچ میرے خواب میں آکر کہتی تھی مجھے انصاف دلاؤ،صبا قمر

اداکارہ صبا قمرنےکہا ہےکہ قندیل کےکردار کو میں نے اتنا دل سےکیاکہ…

ڈالر 197 روپے سے بھی مہنگا ہو گیا

ڈالرکی قیمت 197 روپے سے بھی اوپر چلی گئی ڈالر کی قیمت…