اسلام آباد :ن لیگ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ ماہرین کی تقرریوں کی مخالفت کردی ،اطلاعات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس کے دوران نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) میں ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کی بھرتی کے معاملے پر بحث دیکھنے میں آئی اور حزب اختلاف نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔لیکن ن لیگ کی طرف سے تو ان تقرریوں کی سرا سرمخالفت کی گئی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.