ن لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق چیئرمین بلدیہ کلرسیداں راولپنڈی میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی انتخابی مہم میں شریک تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مرحوم شیخ عبدالقدوس پی پی 7 سےن لیگ کے امیدوارراجا صغیرکوجلسےمیں خطاب کے بعد کرسی پر بیٹھتے ہی دل کا دورہ پڑا۔انہیں فوری طورپرمقامی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم، وہ جانبرنہ ہوسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیرِ اعظم سے چوہدری سالک حسین کی ملاقات

 تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ…

پاپوانیوگنی میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

غیرملکی میڈیا کے مطابق پاپوانیوگنی میں 7.6 شدت کے زلزلے نے تباہی…

“لندن نہیں جاؤں گا”، حقوق نسواں کے خیال کو بدل دے گا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں خلیل الرحمان قمرنےکہا کہ ان کا تازہ ترین…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 636 پوائنٹس کا اضافہ

مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج…