وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے، وہ لاہور سے براہ راست لندن پہنچیں گے، وزیراعظم ہفتے کو برطانوی حکومت کی دعوت پر برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی کی شاہی تقریب میں شرکت کریں گے۔شہباز شریف لندن میں اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.