ترکیہ کے حکام کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا انقرہ ائیر پورٹ پر استقبال کیا گیا۔وزیراعظم پاکستانی عوام کی طرف سے ترکیہ اور شام سے تعزیت کا اظہار کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اور طیب اردوان ترکیہ کے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کریں گےترکیہ کے صدر سےملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف امدادی سرگرمیوں کےحوالےسےبات کریںگے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.