وزیراعظم شہباز شریف وفد کےہمراہ لندن روانہ ہو گئے۔نواز شریف کو بعض معاملات پر پارٹی رہنماؤں مشاورت کرنی ہےاور ن لیگ بڑا فیصلہ کرنے جا رہی ہے وزیراعظم شہبازشریف دو دن لندن میں قیام کریں گےوزیراعظم برطانوی اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کریں گے-پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر لائحہ عمل سے متعلق بھی نوازشریف اور اسحاق ڈار سےمشاورت ہو گی
Up next
عمران خان کے الزامات پروپیگنڈا ہیں،ان کو پاکستان سے تعلقات کی راہ میں حائل نہیں ہونےدیںگے،امریکا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.