وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا اس موقع پر ولی عہد محمد بن سلمان نےوزیر اعظم شہباز شریف سے اپنے وفد کےارکان کا تعارف کرایا وزیر اعظم شہباز شریف نےبھی ولی عہد سے اپنےوفد کے ارکان کا تعارف کرایاملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹوئٹرکا ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف ٹویٹس کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن

عالمی یومِ ارض پر ٹوئٹرنےکہا کہ وہ ایسے تمام اشتہارات پر پابندی…

ہمسائے نے 7 سالہ بچی کو ورغلا کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ :60 سالہ ہمسائے نے 7 سالہ معصوم بچی کو ورغلا…

ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل،ایڈیشنل آئی جی کیجانب سے نوٹیفیکشن جاری

ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل کردی گئی نئی تفتیشی…

سابق ہاکی اولمپئین نوید عالم انتقال کر گئے

47 سالہ سابق ہاکی اولمپئین اور ورلڈکپ 1994 کی فاتح ہاکی ٹیم…