اسلا م آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں چیئرمین سینیٹ وقائم مقام صدرصادق سنجرانی نےپہلے وفاقی وزرا سے حلف لیا جس کے بعد انہوں نے وزرائے مملکت سے حلف لیا وزیراعظم شہبازشریف بھی تقریب میں موجود ہیں کابینہ میں 31 وفاقی وزرااور 3 وزرائےمملکت ہیں جبکہ تین مشیربھی کابینہ کاحصہ ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.