ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف دورہ قطر کے دوران اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ وزیر اعظم کانفرنس میں شریک رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ اجلاس اور ملاقاتیں کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداروں پر سوالیہ نشان لگایا جارہا ہے جو ایک سازش ہے: وزیر دفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے آئینی طریقہ…

دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کی توقع نہیں، پی ڈی ایم اے

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 3…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 636 پوائنٹس کا اضافہ

مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج…

نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ…