ملاقات میں پارٹی تنظیم سازی اورمریم نوازکےملک بھرمیں جاری ورکرز کنونشنز کے انعقاد پر مشاورت کی گئی ،دونوں رہنماوںنے پارٹی کے ناراض رہنماوں کو منانے کافیصلہ کیا،شہباز شریف اورمریم نوازنےشاہد خاقان عباسی کےتحفظات دورکرنےکافیصلہ کیاہےشہباز شریف نےمریم نواز کوشاہد خاقان عباسی سےجلد ملاقات کی ہدایت کر دی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کے معاملے پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی میں بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 15 جنوری کو ہوں گے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیاہےکہ کراچی اور…

اسلام آباد میں احتجاج: عمران خان کے خلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درج

سابق وزیراعظم عمران خان،اسد عمر اور علی نواز  سمیت 100 افراد کےخلاف…

مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کا اعتراف

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ صحبت پورکے دورے…

وزیرآباد سے ن لیگی رہنما کی گرفتاری، عطا تارڑ پنجاب حکومت پر برس پڑے

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کی وزیر آباد سے اہم…