وزیر اعظم شہباز شریف اپنےدورے کے دوران اتوار کےروز سابق وزیر اعظم نواز شریف سےبھی ملاقات کریں گے،نوازشریف اور شہبازشریف کے مابین ملاقات کیلئے تین گھنٹے کا وقت طے کیا گیا ہے جبکہ لندن ہی میں ان کی مزید ملاقاتیں بھی طے ہیں ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کے فوری بعد وطن واپس روانہ ہوجائیں گے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.