سپریم کورٹ میں وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنرکےخلاف درخواست ظہور مہندی نامی شہری نےدائر کی درخواست میں وفاق، شہباز شریف، سکندر سلطان راجہ، صدر عارف علوی اور مولانا فضل الرحمان کو فریق بنایاگیا ہےمؤقف اختیار کیا گیا کہ وزیراعظم الیکشن فنڈز بل مسترد ہونےپراعتماد کھو بیٹھے ہیں،چیف الیکشن کمشنر کا الیکشن کے لئے فنڈز اور سیکیورٹی کا تقاضا غیرمناسب ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر…

عامر لیاقت کی نشست این اے 245 قومی اسمبلی کی مدت کے اختتام تک خالی رہے گی

عامر لیاقت حسین کی موت سےخالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست…

کوہاٹ: اراضی تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق مخالف فریق کی فائرنگ سے 3 افراد موقع پر…

صوبائی وزیرداخلہ ضیاءاللہ لانگو نے عہدے کا حلف اٹھالیا

تفصیلات کےمطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں قائم…