وزیراعظم نے مکہ مکرمہ میں عمرے کی سعادت حا صل کر لی ہے، وزیراعظم نے مدینہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور مسجد نبویؐ میں نوافل ادا کیے۔ سعودی وزارت سرمایہ کاری کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے ۔عمران خان آج گرین اینیشی ایٹیوکانفرنس میں شرکت کیلئےریاض روانہ ہوں گے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.