وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ وفد سے ملاقات میں کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیا ن بہترین تعلقات ہیں،ترکیہ نے ہمیشہ مشکل میں پاکستان کی مدد کی ،پاکستا ن میں سیلاب سے300سےزائد بچوں کی اموات ہوئیں پاکستان میں سیلاب سےتباہی ہوئی ،ترکیہ نےاس مشکل میں ساتھ دیشہبازشریف نے ترکیہ صدر اور قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں نیا وائرس”ٹماٹو فلو” پھیلنے لگا

کیرالہ میں 6 مئی 2022 کو ٹماٹو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ…

وزیر خارجہ کا ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہی دینے کا انوکھا طریقہ

تووالو کے وزیر خارجہ نے ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہی دینے کا انوکھا…

کابل: طالبان نے 2 غیرملکی صحافیوں کورہا کردیا

طالبان حکومت کے زیرحراست 2 غیرملکی صحافیوں اورایک افغان شہری کو رہا…

کورونا وائرس کے بعد سے عالمی سطح پر معیادِ زندگی میں کمی،اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی کے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں…