وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس کیلئے 15 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہےکابینہ پاکستان اور تاجکستان بین الاقوامی ہوائی روٹ کے قیام کی منظوری دے گی،وفاقی کابینہ اجلاس میں افغانستان سے متعلق پاکستان کی ویزا پالیسی معاملے پر بھی غور ہوگا،وفاقی کابینہ پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کی منظوری دے گی
