وزیراعظم نے ارشد شریف کی والدہ سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کی وفات کی خبر پر بے حد رنج ہوا۔ارشد شریف کی والدہ نے وزیراعظم سے مرحوم کی میت جلد پاکستان لانے کی درخواست کی جس پر شہباز شریف نے یقین دہانی کرائی کہ تمام اقدامات ہنگامی بنیادوں پر کیے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کا برطانیہ اور امریکا کے بعد چین اور روس جانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ اورامریکا کے بعد چین اور روس جانےکا فیصلہ کرلیا…

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…

کوئٹہ میں دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ میں دستی بم حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کےمطابق…

ہم ہر آزمائش کے لیے تیار ہیں، خواجہ سلمان

رہنما ن لیگ خواجہ سلمان نےرکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ…