وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج وفاقی کابینہ کےاجلاس میں ملکی سیاسی اورافغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا کابینہ اجلاس کا 17 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہےجسمیں اہم شخصیات کوسیکیورٹی پروٹوکول کےبارے میں سیکرٹری داخلہ بریفنگ دیں گےکابینہ کوپاکستان پوسٹ کی لیز پالیسی کےبارے میں بریفنگ دی جائےگی،انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کےڈی جی کی تقرری دیگرمعاملات بھی ایجنڈےمیں شامل ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.