وزیرِ اعظم شہباز شریف کا غریب اور پسماندہ طبقےکیلئےبڑا ریلیف، وزیرِ اعظم نے 5 بنیادی اشیاء ضروریہ کواگلےمالی سال کیلئےکم نرخوں پر فراہم کرنےکا اصولی فیصلہ کر لیا سبسڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعےپورے ملک میں غریب اور پسماندہ طبقے کو فراہم کی جائے گی آٹے، چینی، گھی/خوردنی تیل، دالیں، اور چاول کی بازار سے کم نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائےگی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی: سی اے اے نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کراچی: ۔ پی سی اے اے نے ملک کے بلند ترین ائر…

عمران خان نے فیصل واوڈا کی رکنیت ختم کردی

فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر…

مریم اورنگزیب کو وزیر بنائے جانے کیخلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

عدالت نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنائے جانے کے خلاف درخواست…

ایک لاکھ 25 ہزار ریلوے پنشنرز کی ادائیگی کا مسئلہ عارضی طور پر حل

وزارت خزانہ نےریلوے کےایک لاکھ 25 ہزار پنشنرزکو ادائیگی کےلئے 3 ارب…