جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کردی ہیں اور کورونا کی تصدیق کے بعد جاپانی وزیراعظم نے خود کوسرکاری رہائش گاہ میں قرنطینہ کرلیا ہے۔کورونا کے باعث جاپانی وزیراعظم کا افریقہ اور مشرق وسطیٰ کا متوقع دورہ بھی ملتوی کردیا گیا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.