وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کےخلاف الزامات پرتشویش کا اظہارکیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کے اسٹریٹجک ریفارمز کےسربراہ سلمان صوفی نےکہا ہےکہ وزیراعظم نےاپنی تشویش سےپنجاب حکومت کو آگاہ کردیا ہے۔لاہورکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 12 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیےہیں جن میں یاسمین راشدکا بھی نام ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.