توہین عدالت کیس میں مظفرآباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو نااہل قراردے دیا۔ آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی معافی قبول نہ کرتے ہوئے توہینِ عدالت میں سزا سنائی۔جس کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو عہدے سےفارغ کردیاعدالت کیجانب سےنئے وزیراعظم آزاد کشمیرکو منتخب کرنےکیلئےالیکشن کمیشن کوخط بھی لکھ دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔اعلامیہ کے مطابق…

سیلاب سے متاثر افراد کے گھروں کی بحالی کے لیے پچاس ارب دیں گے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کا ایک…

الیکشن کمیشن نے پرائزئیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پرائزئیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

ناروے کی کمپنی کیجانب سے روزانہ 1250 ٹن سالڈ ویسٹ سے 55…