کنونشن سینٹر میں کامیاب نوجوان پروگرام کے 2 سال مکمل ہونے کی تقریب ہوگی وزیراعظم نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے مختلف منصوبوں کا اعلان کریں گے تقریب میں کامیاب نوجوان پروگرام کی 2 سالا کارکردگی رپورٹ پیش کی جائے گی اور وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں کیلئے 4 نئے پروگرامز کا اعلان کریں گے اور نوجوانوں سے خطاب بھی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینیٹ میں بچوں کی کسٹڈی سے متعلق بل منظور

سینیٹ نےماں کو بچے کی کسٹڈی سےمتعلق بل منظورکرلیا،بچی 16 سال تک…

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد کی پابندی ختم کردی ۔ 

سعودی وزارت حج اور عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے 18 سال…

بابرکو کونسے نمبر پر کھیلنا چاہیے؟ عاقب جاوید نے کپتان کو مشورہ دے دیا

لاہور قلندر کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے قومی کرکٹ ٹیم کے…