وزیرِ اعظم شہباز شریف امیرِ قطرشیخ تمیم بن حمد آلثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کر رہے ہیں وزیرِ اعظم کا دورہءِ قطر، پاکستان قطر دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی امن کیلئےدونوں ملکوں کےتعاون کےفروغ کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہےوزیراعظم نے کہا کہ قطر کے دورے کے دوران کاروباری برادری کے ساتھ ملاقات کروں گا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.