اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ درآمدات روکنے سے زرمبادلہ ذخائر کی گراوٹ رکی ہے 13 جنوری تک ملکی زرمبادلہ کےذخائر 10 ارب 44 کروڑ ڈالررہے۔جنوری کے دوسرے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 25 کروڑ 5 لاکھ ڈالربڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کےذخائر 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافےسے 4.60 ارب ڈالر ہیں جبکہ 13 جنوری تک کمرشل بینکوں کا زرمبادلہ کا ذخیرہ 22 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5.84 ارب ڈالر رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

آج کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور…

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، 100 انڈیکس 1250 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100…

پاکستان ریلوے نے 3 ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیئے

پاکستان ریلوےنے 3 ٹرینوں کے کرائےبڑھا دیے جبکہ نجی شعبےمیں دی گئی4…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس سال کی کم ترین سطح پر آگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید…