انتظامیہ کے مطابق فضائی میزبان پی آئی اےکی پرواز پی کے 781 پر اسلام آبادسےکینیڈا پہنچا تھا، فضائی میز بان نے 16 اکتوبر کو پرواز پی کے 782 کے ذریعے واپس اسلام آباد آنا تھا۔فضائی میزبان کےڈیوٹی پر نہ پہنچنے پر کینیڈا کی بارڈرسیکیورٹی فورس کو اطلاع کردی گئی ہے، فضائی میزبان کے خلاف ضابطہ کی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جاپانی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا ہو گئے

جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس…

نیو میکسیکو میں پاکستانیوں سمیت 4 مسلمانوں کا قتل،مرکزی ملزم گرفتار

امریکی ریاست نیومیکسیکو میں 4 مسلمانوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم…

بھارت میں سیلاب،ہندویاتریوں سمیت17 ہلاک اوردرجنوں لاپتہ

بھارت میں گزشتہ کئی روز سےجاری شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں…

امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا

امریکہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی…