پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تلاش جاری ہے، نئے سی ای او پی آئی اے کے لئے 65 امیدواروں کی درخواستیں پی آئی اے شعبہ ایچ آر کو موصول ہوگئی ہیں۔پی آئی اے بورڈ کی ایچ آر کمیٹی 20 فروری کو درخواستوں کی جانچ پڑتال کرے گی جس کے بعد شارٹ لسٹ امیدواروں کے پی آئی اے بورڈ انٹرویوز کریگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جون کے دوران افراطِ زر کی شرح 15.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ساڑھے 12سال میں افراطِ زر…

ملک میں سونا مزید 100 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 100 روپے اضافہ…

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قدر میں اتار چڑھاؤ…