ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔چین جانیوالے پاکستانی طلبہ کو مشکلات، یکطرفہ کرایہ 5 لاکھ تک ہو گیا پی آئی اے دفاتر سے ٹکٹ لینے والے طلبہ کیلئے 22 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے اور طالب علم اب 40 کلو کے بجائے 80 کلو سامان ساتھ لے جا سکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش، موسم خوشگوار

راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی…

کراچی میں ایک ہفتے میں زہریلی گیس سے 19بچوں کی اموات کا انکشاف

کراچی کےعلاقے کیماڑی میں فیکٹریوں سےنکلنے والی زہریلی گیس نے کئی ماؤں…

ضمنی انتخاب: پی کے 7 سوات میں پولنگ آج ہوگی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 سوات ميں ضمنی الیکشن کل…

علی زیدی کی درخواست ضمانت دائر

پی ٹی آئی رہنماعلی زیدی کے خلاف 18کروڑ کے فراڈ اور دھمکیاں…