طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش آیا جہاں سیسنا طیارہ ایک آتش فشاں پہاڑ کے نزدیک گرا جس کے نتیجے میں دو آسٹریلوی اور دو فلپائنی شہری ہلاک ہوگئے۔حادثے میں ہلاک ہونے والے دو آسٹریلوی شہری پاور کمپنی میں انرجی ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مشیر کے طور پر کام کررہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کیس کے دوران امبر ہرڈ مگرمچھ کے آنسو بہا رہی تھیں، جیوری رکن

جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ ہتک عزت کیس کے ٹرائل میں ایک…

بھارتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے امریکہ کی وارننگ

بھارت میں مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں سمیت اقلیتی…

سعودی عرب نے حج پر آنے والی خواتین کیلئے نیا سفری حکمنامہ جاری کر دیا

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سےجاری کردہ نئےحکم نامے میں…