پی ایف یو جے کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل نے ایکشن پلان کی منظوری دے دی صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کےمطابق 3 مئی عالمی یوم صحافت پرملک گیر تحریک چلائی جائےگی، 13 مئی اور 20 مئی کوملک بھرمیں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔20مئی کے بعد لانگ مارچ کےمرحلےکا اعلان کیاجائےگا،اخباری ملازمین کی طرح الیکٹرانک میڈیا ورکرز کے لیے بھی قانون بنےگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.