فائزر کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی بہت زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا کے خلاف بہت زیادہ تحفظ فراہم کرتی ہے، مگر ایسا اسی صورت میں ہوتا ہے جب دونوں خوراکوں کا استعمال کیا گیا ہو۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی۔فائزر کی کووڈ ویکسین لوگوں کو ڈیلٹا سے بچانے کے لیے 88 فیصد تک مؤثر ہے۔
Up next
Killer of Noor Mukaddam arrested
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.