حکومت نےآئندہ 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاہے ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کےتیل کی قیمت میں بھی 3،3 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیاہے پٹرول کی نئی قیمت 147 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہائی اسپیڈ ڈیزکی نئی قیمت 144 روپے 62 پیسلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسےلائٹ ڈیزل کی قیمت 114.54 روپے ہو گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے نےغیرملکی کرنسی پشاوراسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نےراولپنڈی سےبڑی تعداد میں غیر قانونی کرنسی پشاورلانے…

آزاد کشمیر انتخابات: ضلع باغ کے حلقہ ایل اے 16 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی

آزاد کشمیرکےضلع باغ کےحلقہ ایل اے 16 کے 4پولنگ اسٹیشنز پر آج…

UK sends humanitarian aid for Gaza

A British Royal Air Force plane was on its way to Egypt…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 32…