وزرات پٹرولیم اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کی کال واپس لے لی اور پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رکھنےکا اعلان کیا گیا ہےحکومت فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر7 روپے کمیشن مقرر کرنے پر آمادہ ہوگئی ہےحکومت بہت جلد نوٹیفکیشن جاری کردے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب ضمنی الیکشن حقیقی آزادی کی شروعات ہے،عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنماعمران اسماعیل نےکہاکہ دھمکی، دھونس، رشوت سےووٹ خریدنا ن…

ریلیف نہ لینے پر عمران کی گرفتاری ہوسکتی ہے, ماہر قانون

ماہر قانون اور سابق صدر سپریم کورٹ بار یاسین آزاد کا کہنا…

آنے والا بجٹ عوام دوست ہوگا،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے…

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لئے

پی ٹی آئی رہنماوں کے ایئرپورٹ کی طرف جانے والے راستوں کی…