Picture from google

لاہور کے پٹرول پمپس پر ہڑتال اور مطالبات کے حوالے سے بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کےجنرل سیکریٹری کےمطابق بجلی بھی مہنگی ہو گئی، لوڈشیڈنگ سے جنریٹرز کے اخراجات بڑھ گئے ہیں جبکہ کم سے کم اجرت 25 ہزار ہوگئی ہے لہذا حکومت وعدے کے مطابق ڈیلرز کا کمیشن ڈیلرز کا کمیشن بڑھا کر 6 فیصد کرے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے…

چینی کمپنی کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے کا اعلان

چینی کمپنی یوٹونگ بسزچائنہ نےسندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانےپررضا مندی کا…

پاکستان نے روسی رعایتی تیل کا پہلا آرڈر دیدیا

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس سے رعایتی…

پاکستان ریلوے نے 3 ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیئے

پاکستان ریلوےنے 3 ٹرینوں کے کرائےبڑھا دیے جبکہ نجی شعبےمیں دی گئی4…