اسلام آباد:فی لٹر پٹرول کی قیمت میں چوبیس روپے 3پیسےفی لٹر قیمت بڑھادی ہے،ڈیزل کی قیمت میں 59 روپےکااضافہ کیاگیاہے۔
خیال رہےکہ 2جون کومسلم لیگ ن کی حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپےاضافہ کرنےکااعلان کیا تھا۔ پٹرول کی قیمت 209 روپے 86 پیسےہوگئی تھی،ڈیزل کی قیمت 204 روپے 15 پیسےہوگئی تھی،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بڑھاکر 178 روپے 31 پیسےفی لٹر،مٹی کا تیل 181روپے 94پیسےہوگئی تھی۔