Picture from google

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کبعد نئی قیمت 272 روپے فی لیٹرجبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 293 روپےفی لیٹر ہوگئی مٹی کےتیل کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسےفی لیٹر اضافہ جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت کو برقراررکھا گیا نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ کو رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ کی شوگر ملز سندھ کی شوگر ملز کو گنے کی کرشنگ کی تاریخ دے دی گئی

سندھ حکومت نے شوگر ملز کو گنے کی کرشنگ کی حتمی تاریخ…

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…

سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ7ہزار200روپے ہوگئی

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2200…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے…