عوام میں ایک تاثر بن گیا ہےکہ جب بھی مفتاح اسماعیل ٹی وی پرآتا ہےتو پیٹرول مہنگا ہوجاتا ہے۔گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کےبعد سماجی رابطےکی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتےہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےلکھا ’’ پیٹرول کی قیمت میں اضافےکا اعلان مجھے ٹی وی پرآکر نہیں کرنا چاہیےتھا‘‘َ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کےمطابق ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر…

چوہدری پرویز الٰہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کر دیا

حسنین بہادر دریشک نے چند روز قبل ایک اجلاس میں چوہدری پرویز…

آئی جی پنجاب کا عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سےعمران خان پر ہونے والے حملے کی…

پنجاب ضمنی الیکشن حقیقی آزادی کی شروعات ہے،عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنماعمران اسماعیل نےکہاکہ دھمکی، دھونس، رشوت سےووٹ خریدنا ن…