پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گہا ہے۔ جس کے بعد ٹرول کی فی لٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 روپے فی لٹر ہوگئی ہائی اسپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھی گئی ہیں مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسےفی لیٹرکااضافہ کردیا گیا ہےجس کے بعد نئی قیمت 186 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق اعداو شمار جاری

اسٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق اعداو شمار جاری…

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ…

اسٹیٹ بینک کا 30 اور 31 دسمبر کیلئے بینکاری اوقات بڑھانے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومتی ڈیوٹیز، ٹیکسوں اور…

روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ…