کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی۔کےالیکٹرک نےمئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دے دی۔نیپرا کےالیکٹرک کی درخواست پرسماعت 4 جولائی کو کرے گا،منظوری کی صورت میں کراچی کےعوام پر 22 ارب 65 کروڑ روپےکااضافی بوجھ پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات…

معیشت خطرناک طریقے سے نیچے کی طرف جا رہی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ…

سلیمان شہباز پاکستان واپسی کیلئے تیار،سعودی عرب پہنچ گئے

سلیمان شہباز، اہلیہ اوربچوں کے ہمراہ عمرہ کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے…

شیریں مزاری کی خالی نشست پر آسیہ عظیم چودھری رکن اسمبلی منتخب،نوٹیفیکیشن جاری

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی خالی نشست پر آسیہ عظیم…