جاوید آفریدی نے بتایا کہ انہوں نےریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل سے ملاقات کی جس میں انہوں نے زلمی اورسعودی کرکٹ ٹیم کےدرمیان مقابلے کے امکان پر بات چیت کی جلد پشاور زلمی کی ٹیم سعودی عرب کا دورہ کرے گی اور ساتھ ہی قومی ٹیم کے ساتھ کھیلے گی-
https://twitter.com/JAfridi10/status/1618669623389618177?s=20&t=BLE6X1v42Q6DRyI0elr0jA
https://twitter.com/PeshawarZalmi/status/1618935556565770241?s=20&t=De2_CEJRgvhMmMNNYL1-qA