زلمی فاونڈیشن کےلیے اور بڑا اعزاز ،زلمی فاونڈیشن کو کامن ویلتھ کی ایکریڈیشن مل گئی ،زلمی فاونڈیشن بطور نان پرافٹ آرگنائزیشن کامن ویلتھ سے منسلک ہوگئیکامن ویلتھ کی جانب سے زلمی فاونڈیشن کے پروگرامز اور کام کی تعریف گئی ہے زلمی فاونڈیشن پشاور زلمی کےچیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ کامن ویلتھ سے ایکریڈیشن زلمی فیملی کے لیے اعزاز ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.