pic from google

ڈپٹی کمشنر پشاورنےشہربھر میں دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت 5 یا زائد افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے جس کا مقصد شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنا ہے۔دفعہ 144 اٹھارہ سے 22 مارچ تک نافذالعمل رہےگی،خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 پی پی سی کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268…

پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 587 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

پنجاب کے آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق پہلا…

رینجرز کو اسٹریٹ کرائم روکنے کے اختیارات ملنے چاہیے،حافظ نعیم

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ آج سے کراچی کے اہم مقامات…

پی آئی اے کو اسکردو، گلگت،چترال اور ہنزہ کیلئے ڈسکاؤنٹ پیکیج بنانے کی ہدایت کی

وفاقی وزیرایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت پی آئی اے…