ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھا ہونے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے، زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے سے امن و امان کی صورتحال کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے تاہم امن و امان کی صورتحال کے پیش نظرر 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.